اعلی حضرت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حضور، ترکار، جہاں پناہ، عموماً بادشاہوں یا نوابوں کو خطاب کرنے کا کلمہ نیز نام کا قائم مقام جب کہ مخاطب مذکور یا متعین ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حضور، ترکار، جہاں پناہ، عموماً بادشاہوں یا نوابوں کو خطاب کرنے کا کلمہ نیز نام کا قائم مقام جب کہ مخاطب مذکور یا متعین ہو۔